the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں و کشمیر کے پنچھ ضلع میں کنٹرول لائن (ایل او سی) پر سرحد پار سے کسی اشتعال کے بغیر کی گئی فائرنگ میں آج فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ایک دفاعی ترجمان نے یہاں بتایا کہ پنچھ سیکٹر میں ایل او سی کے قریب



ہندستانی فوج کی چوکیوں پر پاکستانی فوجیوں نے کسی اشتعال کے بغیر فائرنگ کی جس سے جوان دیپک جگناتھ گھڑگے (27) شہید ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ ہندستانی فوج نے پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ کا مؤثر طریقے سے جواب دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.